DRAFT 3

عائزہ میری گہری دوست تھی۔ ہم نے اکٹھے کالج اور اسکول میں پڑھا۔ وہ بڑی نازک اور خوبصورت تھی۔ اچھے گھرانے سے تھی۔ چار بہن بھائی تھے۔ سبھی بہت مہذب، بااخلاق اور محبت کرنے والے لیکن عائزہ ان میں انمول تھی۔ ہر کسی کے دکھ سکھ میں ساتھ نباہتی تھی۔ غریبوں کی ہمدرد، کسی کے …

DRAFT 1

“کبھی کبھی انسان عقل کے بجائے دل سے فیصلہ کرتا ہے اور پھر اسے ایک ایسی آگ میں جلنا پڑتا ہے جس کا اس نے تصور بھی نہیں کیا ہوتا۔ عائزہ کی زندگی کا وہ ایک فیصلہ جس نے اسے شہزادی سے باندی بنا دیا، لیکن کیا قسمت اسے دوسرا موقع دے گی؟”پوری کہانی پڑھنے …